SKU:64743148954

Wafaq Ul Madaris Al Salafia Alia Sal e Awal (Bannat)
وفاق المدارس السلفية - عالیہ سالِ اول (بنات)

Free Shipping on orders over $50

Regular price $3587.50 USD
Regular price $3613.50 USD Sale price $3587.50 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 14 - Jul 19

Description

Wafaq Ul Madaris Al Salafia Alia Sal e Awal (Bannat) <br> وفاق المدارس السلفية - عالیہ سالِ اول (بنات)

and effective book for building Quranic vocabulary and improving Quran comprehension one word at a time

Easy-to-follow format for beginners

اسلوبِ بیان: سید قطب کا اسلوب بہت بلیغ اور دل چسپ ہے، جو پڑھنے والے کو نہ صرف قرآن کی روح سے آگاہ کرتا ہے بلکہ ان آیات کی گہری معانی بھی سمجھاتا ہے۔

امام محمد بن اسماعیل بخاری (194ھ، بخارا) علمِ حدیث کے عظیم امام اور “امیر المؤمنین فی الحدیث” کے لقب سے معروف ہیں۔ آپ کی شہرۂ آفاق کتاب صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے مستند کتاب سمجھی جاتی ہے، جسے 6 لاکھ احادیث میں سے منتخب کر کے 16 سال میں مرتب کیا گیا۔ یہ حدیثِ نبوی ﷺ کا سب سے معتبر اور جامع مجموعہ ہے، جسے مکتبہ اسلامیہ نے 3 جلد مین شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے اس کتاب کو امت میں غیر معمولی قبولیت حاصل ہے اور ہر دور میں تحقیق و شرح کا مرکز رہی ہے۔

پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ایک معروف عالم، خطیب اور مصنف ہیں جنہیں قرآنِ مجید کو سادہ، عام فہم اور مؤثر انداز میں بیان کرنے میں مہارت حاصل ہے۔ ان کی کتاب  “خطباتِ قرآن” دراصل جمعہ کے خطبات پر مشتمل ایک جامع مجموعہ ہے، جس میں انہوں نے آسان انداز میں قرآنی احکام اور ہدایات کو بیان کیا ہے۔ یہ کتاب خطباء، علماء اور عام قارئین کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے اور خطبہ جمعہ یا دینی تقاریر کی تیاری کے لیے نہایت مفید ہے۔

Parents teaching Quran at home

معروف عالم سعید بن علی بن وہف القحطانی کی مرتب کردہ حصن المسلم (مسلمان کا قلعہ) مستند قرآنی دعاؤں اور مسنون اذکار کا مختصر اور جامع مجموعہ ہے، جو ہر مسلمان کو روزمرہ زندگی میں اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق قائم رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ کتاب دعا کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اسے سکونِ قلب، روحانی تحفظ اور مشکلات سے نجات کا ذریعہ بناتی ہے، اور ہر گھر کے لیے ایک لازمی اسلامی رہنما کے طور پر بہترین انتخاب ہے۔

Delivery charges apply based on weight

بنت غلام نبی کی ترجمہ کردہ اور عبداللہ یوسف ذہبی کی تخریج شدہ کتاب موت کی دہلیز پر نوری عبداللہ الضاحی کی عربی تصنیف کفیٰ بالموت واعظا کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب انسان کو موت کی حقیقت، دنیا کی عارضی حیثیت اور آخرت کی تیاری کی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اس میں غفلت سے بچنے اور روحانی اصلاح کا پیغام دیا گیا ہے جو زندگی کے مقصد کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

محدث العصر حافظ زبیر علی زئی (1957ء - 2013ء) دورِ حاضر کے عظیم محدث، مجتہد، مفتی اور غیور ناقد تھے۔ حافظ زبیر علی زئی نے 3 سے 4 ماہ میں قرآن مجید حفظ کیا۔ آپ نے جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ سے سند فراغت حاصل کی وفاق المدارس السلفیہ سے شہادۃ العالمیہ کی سند بھی حاصل کی۔ نیز آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے اسلامیات اور عربی میں ایم اے بھی کیا تھا۔ آپ اپنی مادری زبان ہندکو کے ساتھ ساتھ کئی ایک زبانوں پردسترس رکھتے تھے۔ جن میں عربی، اردو، پشتو، انگریزی، یونانی، فارسی اور پنجابی زبان شامل ہیں۔ علم حدیث کے ممتاز ماہر اور فن اسماء رجال کے شہ سوار تھے۔ بڑے متقی اور عابد، زاہد انسان تھے۔

آسان ترجمہ قرآن مفتی تقی عثمانی صاحب کا ایک مشہور اور قابلِ قدر علمی کام ہے، جو قرآنِ مجید کے معانی اور مفہوم کو آسان اور عام فہم اردو زبان میں پیش کرتا ہے۔ یہ ترجمہ غیر ضروری تفصیلات سے پاک ہے اور قارئین کو قرآن کے اصل پیغام کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس ترجمے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں سادہ زبان استعمال کی گئی ہے جو ہر طبقے کے افراد کے لیے قابلِ فہم ہو۔ \n \nمفتی تقی عثمانی نے ترجمے کے ساتھ مختصر حواشی بھی شامل کیے ہیں، جو آیات کے پس منظر اور سیاق و سباق کو واضح کرتے ہیں، اور قارئین کے لیے قرآن کو گہرائی سے سمجھنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تصنیف “عقیدہ واسطیہ” عقیدۂ اہل سنت والجماعت پر ایک مختصر مگر جامع کتاب ہے، جس کی متعدد شروحات لکھی گئی ہیں۔ زیرِ نظر شرح عقیدہ واسطیہ شیخ خلیل ہراس کی شرح کا اردو ترجمہ و تسہیل ہے، جسے مختار احمد سلفی نے آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے اور ابو معاویہ منشا اوکاڑوی نے تحقیق و تخریج کی ہے۔ اس میں متن کے اعراب، لغوی و نحوی وضاحت اور خلاصہ سوال و جواب کی صورت میں دیا گیا ہے، جس سے یہ کتاب طلبہ اور اساتذہ کے لیے نہایت مفید اور قابلِ فہم رہنما بن جاتی ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Wafaq Ul Madaris Al Salafia Alia Sal e Awal (Bannat)
وفاق المدارس السلفية - عالیہ سالِ اول (بنات) orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Wafaq Ul Madaris Al Salafia Alia Sal e Awal (Bannat)
وفاق المدارس السلفية - عالیہ سالِ اول (بنات) ships.

Need Help?
Questions about Wafaq Ul Madaris Al Salafia Alia Sal e Awal (Bannat)
وفاق المدارس السلفية - عالیہ سالِ اول (بنات), sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Wafaq Ul Madaris Al Salafia Alia Sal e Awal (Bannat)
وفاق المدارس السلفية - عالیہ سالِ اول (بنات) in your area.

Get Shipping Estimates

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy